سرگودھا کی تحصیل شاہپور میں شدید زالہ باری 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی زندگی میں اتنی شدید زالہ باری نہیں دیکھی ژالہ باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا سڑکوں اور گلی محلوں نے سفید چادر اوڑھ لی شا پور کا علاقہ مری کا منظر پیش کرنے لگا


0 Comments