Advertisement

Pak Weather News Headlines Today | 17 June 2019 | Widespread Rain is Expected Most Parts Of Country.

Pak Weather News Headlines Today | 17 June 2019 | Widespread Rain is Expected Most Parts Of Country. Hello Friends ............. You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel.


↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.

👆👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates.


Today Rain is Expect Most Parts Of Country About Weather Forecast.

ناظرین۔
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلا داخل۔ جس سے کہاں کہاں بارشوں کی پیشگوئی۔ اس رپورٹ پر ایک نظر۔

رپورٹ کے مطابق۔
آج شام سے جمعہ کے دوران پنجاب وسطی اور جنوبی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں پری مون سون بارشوں کا امکان ان حصوں میں روز کی بنیاد پر تھنڈرسٹارم بنیں گے جس سے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران کچھ حصوں میں شدید موسمی صورتحال پیدا ہونے کے امکانات بھی موجود ہیں اور کہیں کہیں موسلادھار بارشوں کا بھی امکان ہے جنوبی پنجاب کے بیشتر حصوں میں بدھ سے جمعہ کے دوران اچھی بارشیں ہونے کا امکان ہے اس دوران بیشتر حصوں میں شدید موسمی صورتحال پیدا ہونے کے امکانات بھی موجود ہیں اس دوران شمال مشرقی بلوچستان میں بھی چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

اب تفصیل سے شہروں کے ساتھ اس رپورٹ پر ایک نظر۔
اس دوران آج شام سے جعمہ تک گلگت بلبستان اور کشمیر کے واصع بالائی اور شمالی وادیوں کہیں تیز اس دوران مظفرآباد اور گلگت سمیت دیگر پہاڑی علائقاجات میں موسلادار بارشیں متوقع ہے۔

تاہم شام سے جمعہ تک پشاور مردان مالاکنڈ ہزارہ ہنزہ سوابی کالام سوات مانسہرا نوشہرہ ایبٹ آباد چارسدہ لکی مروت ڈی آئی خان بنوں دیر لوئر دیر پاراچنار کاکول پٹن دروش اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادھار بارشیں متوقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر شدید آندہی چلنے کی پیشگوئی۔


رپورٹ کے مطابق۔
آج شام سے جمعہ تک سے اسلام آباد لاہور گوجرانوالہ راولپنڈی ساہیوال میانوالی بہاولپور بہاولنگر اوکاره گجرات سیالکوٹ مری سرگودھا ملتان ڈیرہ غازی خان بورے والا فیصل آباد شیخوپورہ بکھر لیہ چکوال اٹک قصور مظفرگڑھ اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مختلف جگہ پر شدید آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

امید ہے آج شام سے جمعہ تک روزانہ کی بنیاد پر صوبائے سندھ کے اکثر مشرقی جنوبی اور بالائی حصوں یعنی سکھر پنوعاقل عمرکوٹ اسلام کوٹ ننگرپارکر چاچرو میرپورخاص میرپورماٹیلو مٹی بدین اور کچھ دیگر حصوں اس دوران کوئيٹا سمیت بالائی شمالی بلوچستان کوئيٹا زوب قلات برکھان ہرنائی قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ خصدار اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سی درمیانی بارشیں متوقع ہے۔


Thanks For Watching.....



#pakistancyclonevayu #cyclonevayuweather #Pakweather #Pakistanweather #Pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #monsoon2019 #premonsoon2019

Vayucyclonenews,Cyclonevayu,Vayucyclone,Cyclonevayualert,Cyclone,Pakistanweather,Cycloneweather,Pakweather,Pakmetweather,todayweather,weathertoday,weatherpakistan,metoffice,pakweathermetoffice,weather,monsoon2019,premonsoon2019,

Post a Comment

0 Comments