رئیل اسٹیٹ کی مارکیٹنگ کمپنی سٹار مارکیٹنگ کی جانب سے کروڑں روپے کا ٹیکس چوری کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا ، اربوں روپے کی سیل کی مد میں بننے والا ٹیکس بھی محدود ھو کر رہ گیا 3 سالوں کے سیلز ٹیکس کی بندر بانٹ کیلے پنجاب ریونیو اتھارٹی سٹار مارکیٹنگ کی معاون بن گی مزید دیلھیے اس بریکنگ نیوز میں
#StarMarketingCompany #Scandal #M92tv #Media92News


0 Comments